Shaheed Abdul Majeed
![]() |
|
عبدالمجید | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
04.03.2018 | شہادت کی تاریخ |
شہید عبدالمجید،لیویزسپاہی ، لیویز تھانہ وڈھ تعینات تھا۔بمقام نیشنل ہائی وئے گوریستانی تحصیل وڈھ نامعلوم دہشت گردوں نےاس وقت نشانہ بنایا جب وہ برائے ڈیوٹی جارہے تھے ۔فائرنگ کے نتیجے میں موقع ہی پر جام شہادت نوش فرمایا۔ |