Shaheed Abdul Ghani
![]() |
|
عبدالغنی | شہید کا نام |
سپاہی | عہدہ |
11.05.2014 | شہادت کی تاریخ |
خضدار | ضلع |
شہیدعبدالغنی،لیویز سپاہی ،بطورانچارج لیویز چیک پوسٹ صمند تحصیل خضدار تعینات تھاکہ نامعلوم دہشت گردوں نے رات کے تاریکی کا فائدہ اٹھا کران پر اندھا دھند فائرنگ کی فائرنگ کے نتیجے میں موقع ہی پر جام شہادت نوش فرمایا۔ |